امام موسی کاظم علیہ السلام

امام موسی کاظمؑ نے فرمایا: جو شخص لوگوں سے اپنا غصّہ روک لے گا، قیامت کے دن اللّہ اُس سے اپنا عذاب روک لے گا…! وسائل الشیعہ جلد 11 ص 289 "علی علیہ السلام کا شیعہ تو صرف وہ ہےجس کا کردار اس کی گفتار کی تصدیق کرے” (اصول کافی جلد 8) شہادتِ باب الحوائج … امام موسی کاظم علیہ السلام پڑھنا جاری رکھیں